
فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے لڑکی کو بلیک میل کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی سائبر کرائم ونگ نے لڑکی کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ایف آئی اے نے کہا کہ ملزمان نے لڑکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دی تھی۔ ایف آئی اے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3kZZr98
0 comments: