
افغانستان کی فضائی حدود کھلنے کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نےتین مختلف نوٹم جاری کر دیے۔ نوٹم عالمی ہوابازی کی تنظیم کی گائیڈلائن کےمطابق جاری کیاگیا۔ کابل ائیرپورٹ پر ائیرٹریفک کنٹرولرکی عدم دستیابی پرطیاروں میں فاصلہ رکھناہوگا۔ نوٹیم کے مطابق کابل ائیراسپیس میں دوجہازوں کےدرمیان15منٹ کافاصلہ رکھنا ہوگا جب کہ افغان ائیراسپیس میں طیارےکابل ایف آئی آرپرعمل درآمد…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YSiDy5
0 comments: