
چینی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پاکستان کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں کو سراہا۔ وزیراعظم عمران خان سے چینی کمپنیوں کے سربراہان کے وفد کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں چینی سفیر نونگ رانگ ، وزیر توانائی حماد اظہر، وزیر خزانہ شوکت ترین، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر، مشیر تجارت…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VBxY4K
0 comments: