
عمان اور یو اے ای کے مابین زمینی سرحد کھلنے سے شہریوں کی آمد و رفت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ بندش ختم ہونے کے بعد پہلی بار امارات داخل ہونے والے شہریوں کا بارڈرز پر استقبال کیا گیا اور انہیں پھولوں کے ساتھ تحائف پیش کیے گئے۔ حکام نے متحدہ عرب امارات کے سفر سے متعلق ہدایات جاری…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/38wtgYQ
0 comments: