
ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں کے لیے روس کے مستقل مندوب میخائل اولیانوف کے مطابق ایران پر سے جلد پابندیاں اٹھا لیے جانے کا امکان ہے۔ مندوب کا کہنا تھا کہ اس مقصد کے لیے ہمیں جوہری معاہدے کی بحالی کے حوالے سے قرار داد کے مسودے کو مکمل کرنے کی ضرورت ہے۔ روسی مندوب کے مطابق یہ ہدف جون…
روسی مندوب کا یہ موقف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی جریدے کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے حصول سے ایک ماہ کی دوری پر ہے۔
جریدے نے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کا رویہ پورے مشرق وسطی کو جوہری ہتھیاروں کی ایک نئی دوڑ میں جھونک سکتا ہے۔
فارن پالیسی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے سینئر ذمے داران کو اندیشہ ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں تک پہنچنے کے لیے دھماکا خیز اقدام کے لیے تیار ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3EXgB02
0 comments: