
پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران 22 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 10اشیا کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتےکےدوران 22 اشیاضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ہفتہ وار رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3nLJs1a
0 comments: