Friday, September 17, 2021

نیوزی لینڈ کے دورہ منسوخی، وسیم اکرم بھی میدان میں آگئے

نیوزی لینڈ کے دورہ منسوخی، وسیم اکرم بھی میدان میں آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے نیوزی لینڈ کے دورہ منسوخی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان نے ثابت کیا ہے کہ بین الاقوامی کھیلوں کے لئے ہمارے حفاظتی اقدامات اعلیٰ ترین درجے کے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان آج کرکٹ کھیلنے کے لئے دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہمیں پوری کہانی نہیں بتائی جا رہی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VRJfy7

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times