Friday, September 10, 2021

سال کےآخرتک7کروڑافرادکوویکسین لگانےکاہدف رکھا گیا تھا، ہم اس سے تجاوز کر جائیں گے

سال کےآخرتک7کروڑافرادکوویکسین لگانےکاہدف رکھا گیا تھا، ہم اس سے تجاوز کر جائیں گے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ سال کےآخرتک7کروڑافرادکوویکسین لگانےکاہدف رکھاگیاتھا ، ہم جلداپنے طے کردہ ہدف سے تجاوز کر جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سال کے آخر تک7 کروڑافرادکوویکسین لگانےکاہدف رکھاگیاتھا، جس میں سے 5کروڑسےزیادہ افرادکوویکسین کی پہلی خوراک لگ چکی ہے اور 2کروڑسےزیادہ افراد کو مکمل ویکسین لگائی جاچکی ہے، ہم جلداپنےطےکردہ ہدف سے تجاوز کر جائیں گے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3E55jGD

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times