Saturday, September 4, 2021

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خود کش دھماکا، 3 اہلکار شہید

کوئٹہ کے علاقہ سونا خان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب زوردار دھماکا ہوا

کوئٹہ کے علاقے سونا خان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب زوردار دھماکے میں 3 اہلکار شہید اور 8 زخمی ہو گئے۔

کوئٹہ کے علاقہ سونا خان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید جب کہ 8 زخمی ہو گئے۔

شہید اہلکاروں اور زخمیوں کو سی ایم ایچ اور ایف سی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

لیویز ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر مزید نفری طلب کرلی ہے جب کہ حملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3yWoKOl

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times