
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اوآئی سی کےسیکرٹری جنرل سے رابطہ کرکے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور کہا افغانستان میں قیام امن کیلئے مثبت کردارکیلئے پر عزم ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اوآئی سی کےسیکرٹری جنرل سے فون پر رابطہ کیا ، جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3AX4U6M
0 comments: