
سعودی حکومت کی جانب سے تعلیم یافتہ شہریوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، اس حوالے سے اسکولوں میں خالی آسامیوں کو پر کیا جائے گا۔ مملکت کے تمام نجی و انٹرنیشنل اسکولوں میں سعودائزیشن کی شرح 90 فیصد کرنے کا نفاذ اتوار سے ہوگا۔ وزارت ہیومن ریسورسز نے اسکولوں کو چار ماہ کی مہلت دی تھی…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3gyKf17
0 comments: