![پی ڈی ایم نے کراچی میں صرف شو کیا، فواد چوہدری کی اپوزیشن اتحاد پر تنقید](https://www.suchtv.pk/urdu/media/k2/items/cache/3eae64fa3790ff7b00198a7a2fe0e18f_M.jpg)
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے پر سیاسی مخالفین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے کراچی میں صرف شو کیا، ایسا شو جس میں کوئی پاور نہیں تھی۔ کراچی میں…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3gM6G2X
0 comments: