Thursday, August 12, 2021

کراچی میں ٹریفک جام کا نوٹس، خود مانیٹرنگ کروں گا: ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں ٹریفک جام کا نوٹس لیتے ہوئے سٹی وارڈنز کی شفٹوں میں ڈیوٹی لگانے کی ہدایت کر دی۔

ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی کہ کراچی میں ٹریفک پولیس کے ساتھ سٹی وارڈن کو فعال کیا جائے اورسٹی وارڈنز کی شفٹوں میں ڈیوٹی لگائی جائے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ وہ خود کراچی میں سٹی وارڈن کی تعیناتی چیک کریں گے ۔


from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VUfRHj

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times