Thursday, August 12, 2021

امریکا کا رویہ پاکستان کے ساتھ تبدیل ہو گیا ہے، وزیر اعظم عمران خان

امریکہ کا رویہ پاکستان کے ساتھ تبدیل ہو گیا ہے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو اسٹریٹجک پارٹنر قرار دینے کے باعث امریکہ کا رویہ پاکستان کے ساتھ تبدیل ہو گیا ہے۔وزیر اعظم نے غیر ملکی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں امریکہ نے بھارت کو اسٹریٹجک پارٹنرمنتخب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور بھارت کو اسٹریٹجک پارٹنر قرار دینے کے…

امریکہ رویے پر انہوں نے کہا کہ امریکہ نے 20 سال تک افغانستان کا مسئلہ فوجی طاقت سے حل کرنے کی ناکام کوشش کی اور اب امریکہ سمجھتا ہے اس کا 20 سال کا ملبہ صاف کرنے میں پاکستان مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ وزیر اعظم نے افغانستان سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں ہے اور ہم واضح کرچکے ہیں کہ افغانستان سے فوجی انخلا کے بعد پاکستان میں کوئی امریکی اڈا نہیں ہو گا۔


from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3jRBCiY

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times