Friday, August 6, 2021

نوازشریف کو اب آنا پڑے گا، شہباز گل

نوازشریف کو اب آنا پڑے گا، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب کی پھرتیاں بتا رہی ہیں کہ معاملہ خراب ہے اور نوازشریف کو اب آنا پڑے گا۔

اپنے ایک بیان میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ کہا گیا کہ دنیا میں کون سا وزیراعظم ہے جو ہروقت نیب کی پیشیاں بھگتتا رہا، مریم اورنگزیب بتادیں کہ کون سا وزیراعظم ہے جس نے ملک کو بیدردی سے لوٹا،کون سا وزیراعظم ہے جو اپنے ملک کے دشمنوں سے ملاقاتیں کرتا ہے ؟

شہباز گل کا کہنا تھا کہ مریم نوازنے کہا کہ لندن تو کیا پاکستان میں بھی جائیداد نہیں،پھر اربوں کی جائیداد نکلی۔ نوازشریف نے برطانیہ کو اپنا گھر بنایا اورانہوں نے ویزے سے انکار کردیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TZhDWT

0 comments:

Popular Posts Khyber Times