
سندھ پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے بھی خواتین کو ہراساں کرنے واقعات سامنے آنے لگے۔ سندھ کے شہر خیر پور کے تھانہ کنب پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے دو خواتین کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے، چوکی انچارج ٹالپر روڈ نے دو بہنوں کو ہراساں کیا ہے۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ اے ایس آئی…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3DCClOi
0 comments: