
سعودی حکومت نے ادویہ ساز کمپنی ‘موڈرنا’ کی درخواست مان لی جس کے تحت اب مملکت میں 12 سے 17 سال کے افراد کو موڈرنا ویکسین لگائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق موڈرنا کمپنی سعودی عرب میں بارہ سے سترہ سال کے افراد کو اپنی ویکسین لگانے کی منظوری کی منتظر تھی، بالآخر سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایس ایف ڈی…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2XF2rzu
0 comments: