
کابل میں دھماکوں کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ، سعودی عرب، چین، برطانیہ، جرمنی، اٹلی، اسپین اور فرانس سمیت کئی ممالک نے مذمت کی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ پر ہونے والےخوفناک دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتا ہوں،جو افغان دوسروں کی مدد کرتے تھے وہ آج مارے گئے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کا…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2WuZ1yB
0 comments: