
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اب پاکستان پر الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہیئے، پاکستان موجودہ صورتحال میں ایک بااعتمادمصالحت کار ثابت ہوسکتاہے۔ عرب نشریاتی اداراے الجزیرہ کو دئیے گئے مفصل انٹرویو میں وزیر خارجہ نے افغانستان کی موجودہ صورت حال پر کھل کر گفتگو کی اور پاکستانی موقف کو بھرپور انداز میں عالمی دنیا…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3AWcrTk
0 comments: