کراچی سمیت سندھ بھر میں میں آج سے اسکول کھل گئے۔محکمہ تعلیم سندھ کی مشروط اجازت کے بعد 100 فیصد ویکسینیٹڈ اسٹاف والے اسکولز نے آج سے تعلیمی سرگرمیوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اسکولوں کو 50 فیصد حاضری کے ساتھ طلبا کو بلانے کی اجازت ہے۔ تین دن ایک شفٹ اور باقی تین دن دوسری شفٹ کی کلاسز…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3BngyIf
0 comments: