
صوبہ سندھ میں تمام تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل سندھ حکومت نے اعلان کیا تھا کہ تعلیمی ادارے ایک ہفتے تک مزید بند رکھیں گے لیکن اب تعلیمی مراکز تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس میں کہا…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3kdLbJt
0 comments: