Thursday, August 12, 2021

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے تگڑا ہونے کا سلسلہ جاری

 ڈالر

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے تگڑا ہونے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 9 پیسے اضافے سے 164 روپے ایک پیسے رہی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے اضافے سے 164 روپے 30 پیسے ہے۔


from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3yHD0uZ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times