Sunday, August 1, 2021

وزیر اعظم عمران خان آج عوام کی ٹیلیفون کالز سنیں گے

وزیر اعظم عمران خان آج عوام کی ٹیلیفون کالز سنیں گے

وزیر اعظم عمران خان آج عوام کی ٹیلیفون کالز سنیں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ وزیر اعظم عمران خان اتوار کو سہ پہر 3 بجے عوام کی لائیو کالز سنیں گے اور عوام کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کا جواب دیں گے۔

 

عوام حکومت کی جانب سے فراہم کردہ فون نمبر پر کال کر کے وزیر اعظم پاکستان کو اپنے مسائل سے آگاہ کرسکتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے 0519224900 بات کی جا سکتی ہے جسے براہ راست نشر بھی کیا جائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3ieTlRO

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times