Thursday, August 26, 2021

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 95 افراد جاں بحق ہوگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 95 افراد جاں بحق ہوگئے

پاکستان میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 95 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار 415 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 ہزار 16 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 44 ہزار 427 ہوگئی۔

یہ بھئ پڑھیں: پیرالمپکس کا آغاز ، کورونا کا پہلا کیس رپورٹ

این سی او سی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مثبت کیسز کی مجموعی شرح 6.4 فیصد رہی۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں 62 ہزار496 ٹیسٹ کیے گئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3mD3oTm

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times