Thursday, August 26, 2021

وزیراعظم آج حکومت کی 3 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں گے

وزیراعظم آج حکومت کی 3 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی 3 سالہ کارکردگی سے آج قوم کو آگاہ کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب میں اپنی حکومت کی 3 سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عوام کو 3 سالہ کارکردگی سے آگاہ کرنے کے لیے وزیراعظم کا خطاب عوامی مقامات پر براہِ راست دکھانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔
انصاف یوتھ ونگ کے کارکنوں پر مشتمل ٹیمیں ملک بھر میں بڑی اسکرینوں پر وزیراعظم کا خطاب عوام کو دکھانے کے انتظامات کریں گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3krctMn

0 comments:

Popular Posts Khyber Times