Friday, July 30, 2021

نور مقدم قتل کیس، ملزم کو پنجاب فرانزک لیبارٹری لاہورپہنچادیا گیا

نور مقدم قتل کیس، ملزم کو پنجاب فرانزک لیبارٹری لاہورپہنچادیا گیا

نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفرکو پنجاب فرانزک لیبارٹری لاہورپہنچادیا گیا۔

اسلام آباد پولیس ملزم ظاہر جعفر کو لے کر لاہور پہنچی جہاں فرانزک لیبارٹری میں رہائش گاہ سے ریکورکی گئی فوٹیج کا فرانزک تجزیہ کیا جائےگا۔

فرانزک ٹیم فوٹیج میں موجود ملزم ظاہر جعفرکی شناخت کے حوالے سے تجزیہ کرے گی جب کہ فوٹیج میں یہ بھی تجزیہ کیا جائے گاکہ اس میں ایڈیٹنگ کرکے کوئی ردو بدل تو نہیں کیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3BTGYT7

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times