Thursday, July 15, 2021

ڈائن ان پر پابندی کا فیصلہ واپس لیا جائے،ایکرا

ڈائن ان پر پابندی کا فیصلہ واپس لیا جائے،ایکرا

 آل کراچی ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن(ایکرا) نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈائن ان پر پابندی کا فیصلہ واپس لیا جائے، ہم ایس او پیز پر ہمیشہ سے عمل درآمد کرا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریسٹورنٹس میں ڈائن ان بند کرنے کے فیصلے پر ایکرا نے تشویش کا اظہار کیا اور کہا 3جولائی سے کھلی ڈائن ان چند…



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UQIMLt

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times