Sunday, July 11, 2021

کے پی میں بلین ٹری سونامی مہم کے ناقابل یقین نتائج آرہے ہیں، وزیر اعظم

کے پی میں بلین ٹری سونامی مہم کے ناقابل یقین نتائج آرہے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بلین ٹری سونامی کے نتائج آنا شروع ہو گئے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوات میں شجر کاری کی ویڈیو جاری کر دی۔

 

اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے لکھا کہ سوات کے علاقے مٹہ میں بنجر زمین سرسبز ہو گئی ہے اور خیبر پختونخوا میں بلین ٹری سونامی کے ناقابل یقین نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آئندہ نسلوں کے لیے سرسبز پاکستان چھوڑ کر جائیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3hUABpv

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times