Tuesday, July 27, 2021

باجی نے ساری ذمہ داری انکل پر ڈال دی، شہباز گل کا مسلم لیگ ن سے متعلق دعویٰ

 باجی نے ساری ذمہ داری انکل پر ڈال دی، شہباز گل کا مسلم لیگ ن سے متعلق دعویٰ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ باجی نے ساری ذمہ داری انکل پر ڈال دی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ کل رات زوم پر ایک آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں باجی، انکل، ڈیڈی اور کزن شریک تھے۔

 

انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں باجی نے ساری ذمہ داری انکل پر ڈالتے ہوئے کہا کہ انکل نے کشمیر میں کچھ نہیں کیا۔
شہباز گل کے مطابق انکل نے کہا کہ اس بیانیے پر کشمیر کیا پنجاب سے بھی آئندہ کوئی سیٹ نہیں ملے گی۔ جس کے بعد لندن والے باؤجی غصے سے کمپیوٹر سے اٹھ گئے اور میٹنگ ختم ہو گئی۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3zDA7uZ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times