
وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ امتحانات نہيں لیں گے تو جو بچے پڑھ رہے ہيں وہ بھی تیاری چھوڑ دیں گے
پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ سستی شہرت کے لیے مطالبہ کیا گیا کہ امتحانات ملتوی کردیے جائيں۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد وفاق تعلیم سے متعلق صوبوں کواحکامات نہيں دے سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ افسوس اپوزیشن نے جانتے بوجھتے بچوں کے مستقبل پر سیاست کی۔ انہوں ںے کہا کہ متفقہ فیصلوں کے خلاف سیاست کی مذمت کرتا ہوں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3r6wRFA
0 comments: