Friday, July 2, 2021

معروف ڈرامہ نگار اسما نبیل کا کینسر کے باعث انتقال

معروف ڈرامہ نگار اسما نبیل کا کینسر کے باعث انتقال

معروف ڈرامہ سیریل ’خانی‘ کی لکھاری خاتون مصنفہ اسمانبیل کراچی میں انتقال کر گئی ہیں۔

ان کے لکھے ہوئے ڈراموں میں باندھی اور فلم مان جاو نا شامل ہیں۔ اسما نبیل بیس سال تک ایڈورٹائزنگ کے شعبے سے بھی منسلک رہیں۔

چالیس سالہ اسماء نبیل بریسٹ کینسر کی مریضہ تھیں ۔انہوں نے اس بیماری کیخلاف آگہی بھی پھیلائی۔

اسما نبیل کا نام پاکستانی ٹی وی ڈرامہ کی صنعت میں تیزی سے مقبول ہوا ہے۔ ڈرامہ ’سرخ چاندنی‘ بھی ان کی شاندار تحریروں میں شامل ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3qIkUpp

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times