Thursday, July 22, 2021

ترجمان افغان طالبان کا ملک کے 85 فیصد حصے پر کنٹرول کا دعویٰ

ترجمان افغان طالبان کا ملک کے 85 فیصد حصے پر کنٹرول کا دعویٰ

افغان طالبان نے ملک کے 85 فیصد حصے پر کنٹرول کا دعویٰ کردیا۔

طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ جلد ہی پورے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: افغانستان میں افواج کے ساتھ مترجم کا کام کرنے والے افغانیوں کو ورجینیا کے فوجی اڈے پر پناہ دینے کا فیصلہ

دوسری جانب افغانستان میں عید کے دوسرے روز حالات نسبتاً پُرامن رہے، غزنی اور قندھار سمیت کئی بڑے شہروں میں طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کی بندوقیں تقریباً خاموش رہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3x7d7TP

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times