
دنیا کا سب سے مہنگا برگر ہالینڈ کی کمپنی نے تیار کر لیا جس کی قیمت ساڑھے نو لاکھ روپے ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہالینڈ کے شہر وورتھوئزن میں واقع “ڈی ڈالٹنس” نے اس برگر کو تیار کیا ہے جس میں بڑا کیکڑا (کنگ کریب)، وائٹ ٹرفل اور دیگر اجزا شامل کیے گئے ہیں۔ اس برگر…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3AOEW6p
0 comments: