
پنجاب حکومت نے کورونا کیسز بڑھنے پر گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق گوجرانوالہ کے جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ان میں واپڈا ٹاؤن بلاک اے 2 ، بلاک سی 1، سٹی ہاؤسنگ بلاک ڈبل ایف اوراسٹریٹ حاجی نیاز دین والی شامل ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن 24 جولائی تک جاری رہے گا اور اس دوران ان علاقوں میں آمدورفت کو کنٹرول کیا جائے گا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3z9Jfrk
0 comments: