Saturday, July 10, 2021

رحمان بابا ایکسپریس خانپور کے قریب حادثے کا شکار، 3 افراد زخمی

رحمان بابا ایکسپریس خانپور کے قریب حادثے کا شکار

رحمان بابا ایکسپریس خانپور کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔

رحمان بابا ایکسپریس خانپور کے قریب گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں میں 3 افراد زخمی ہوئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹرین کو حادثہ پھاٹک نا ہونے کے باعث پیش آیا جبکہ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SZbB80

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times