Monday, July 5, 2021

وزیراعظم کا گوادر کا دورہ، فری زون فیز 2 سمیت کئی منصوبوں کا افتتاح کردیا

وزیراعظم کا گوادر کا دورہ، فری زون فیز 2 سمیت کئی منصوبوں کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے گوادر میں فری زون فیز 2 کاسنگ بنیادرکھ دیا۔

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر پہنچے جہاں مصروف وقت گزارا۔

وزیراعظم نے فری زون فیز 2 کاسنگ بنیادرکھا۔ اس کے علاوہ پانچ فیکٹریوں، ایکسپو سینٹر اور ایگریکلچرل انڈسٹریل پارک کا افتتاح بھی کیا۔

مفاہمت کی یادداشتو ں پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TBV8XK

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times