
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان نے کہا ہےکہ صوبے کے 36 اضلاع میں نادرا کے ذریعے ڈیجیٹل وراثتی سرٹیفکیٹس کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعلیٰ عثمان بعزدار نے بتایا کہ اب قانونی حقداروں کو وراثتی سرٹیفکیٹ کے لیے عدالتوں سے رجوع نہیں کرنا پڑے گا، وہ 15 روز میں نادرا کے ذریعے وراثتی سرٹیفیکیٹ حاصل کر سکیں گے۔
عثمان بزدار نے کہا کہ ڈیجیٹل وراثتی سرٹیفکیٹس کے اجرا سے عدالتی نظام پر غیر ضروری بوجھ کم ہو جائے گا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3yZMUb4
0 comments: