Wednesday, June 23, 2021

وزیر اعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

وزیر اعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

وزیر اعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے استقبال کیا۔ وز یراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل انیٹلی جنس کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، فواد چوہدری، آئی بی اور ایف آئی اے کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس میں انٹیلی جنس معاملات میں تعاون پر بریفنگ دی گئی۔

وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل انیٹلی جنس کوآرڈی نیشن کمیٹی کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔ انٹیلیجنس تعاون میں اضافے پر تبادلہ خیال کے بعد ایک جامع بریفنگ کا انعقاد کیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3gQEA7m

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times