Saturday, June 26, 2021

ملک بھر میں گیس کی فراہمی مزید کم ہونے کا خدشہ، جانیے تفصیلات

گیس

ملک میں 29 جون کے بعد چند دن گیس کی فراہمی مزید کم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی کے لیے گیس سپلائی میں ایک سو پچاس ایم ایم سی ایف ڈی کمی کا امکان ہے ۔

دوسری جانب سوئی ناردرن کے لیے گیس سپلائی 600 ایم ایم سی ایف ڈی کم ہوگی ، سات جولائی کے بعد ملک میں گیس سپلائی معمول پر آجائےگی ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3x0KxUD

0 comments:

Popular Posts Khyber Times