وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ انتخابی عمل میں دھاندلی روکنے اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن ہے۔
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ملک میں انتخابی عمل میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر بریفنگ دی گئی جب کہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات کے ضمن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال اور قانون سازی پر اب تک ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔

from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3iNP5te
0 comments: