Friday, June 11, 2021

بلاول ہاؤس میڈیا سیل میں آگ لگ گئی

بلاول ہاؤس میڈیا سیل میں آگ لگ گئی

کراچی میں ستر کلفٹن میں واقع بلاول ہاؤس میڈیا سیل میں آگ لگ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق بلاول ہاؤس میڈیا سیل میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کا عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا ہے۔

ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق آگ سرور روم میں لگی ہے اور آفس میں موجود تمام افراد کو بحفاظت باہر نکال دیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3weQz3R

0 comments:

Popular Posts Khyber Times