Tuesday, June 29, 2021

شہباز شریف بہنوئی کے انتقال کے سبب قومی اسمبلی نہیں آئے: احسن اقبال

احسن اقبال

رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ شہباز شریف بہنوئی کے انتقال کے سبب قومی اسمبلی نہیں آئے۔

احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ارکان کی اکثریت ایوان میں موجود تھی، تاریخ کا پہلا بجٹ ہے جس میں حکومت یوٹرن لینے پر مجبور ہوئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3y5TTi9

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times