
نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2021 کا شیڈول جاری کردیا گیا۔
ثانوی تعلیمی بورڈ کے اعلامیے کے مطابق امتحانی پرچوں کا دورانیہ 2 گھنٹے پر مشتمل ہوگا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سائنس گروپ کے امتحانات صبح کی شفٹ میں لیے جائیں گے اور سائنس گروپ کے امتحانات صبح ساڑھے 9 سے ساڑھے 11 بجے تک ہوں گے۔
اعلامیے کے مطابق جنرل گروپ کے امتحانات دوپہرکی شفٹ میں لیے جائیں گے اور امتحانات دوپہر ڈھائی سے ساڑھے 4 بجے تک ہوں گے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ میٹرک کے امتحانات 5 جولائی سے27 جولائی تک لیے جائیں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3xW8c94
0 comments: