
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو روکنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کتنی خوفزدہ ہے ؟
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ جعلی حکومت کی طرف سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی قابل مذمت ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو ائیرپورٹ پر روکنا انتہائی قابل مذمت اقدام ہے۔
Highly condemnable how jaali government has brazenly violated court order by stopping @CMShehbaz at the airport today. Shows how scared selected is of him.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 8, 2021
مریم نواز نے کہا کہ شہباز شریف کو روکنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کتنی خوفزدہ ہے ؟
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3b8iB8j
0 comments: