
سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اور ن لیگ سے تعلق رکھنے والے ان کے بھائی محمد زبیر ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے۔
اسدعمر نے کہا جوپوچھ رہےہیں "اچانک"معیشت کی رفتار کیسے تیز ہوگئی، ان کے لیے عرض ہے کہ تین اپریل 2019 کو ہی بتادیا تھا کہ دو سال لگیں گے، پہلے دن سے عمران خان حکومت کی واضح حکمت عملی ہے۔
اس پر ن لیگ کے محمد زبیر بولے ایک منٹ کے لیے اسد عمر کی بات مان بھی لیں تو مسئلہ ان کے کپتان کا ہےجس نے اسد عمر کوفوری تبدیل کردیا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/34r4gjV
0 comments: