
سعودی حکومت نے پہلی بار مسجد الحرام میں خواتین رضاکاروں کو تعینات کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام کے بعد مسجد نبویؐ کی حفاظت کے لیے بھی درجنوں کی تعداد میں خواتین سکیورٹی افسران تعینات کردی گئیں۔
113 خواتین افسران پر مشتمل خصوصی دستہ 6 ماہ قبل تیار کیا گیا تھا۔
اس کے علاوہ پہلی بار مسجد الحرام میں خواتین رضاکاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔
أكثر من (٧٠) ألف عبوة ماء #زمزم تم توزيعها على مصليات النساء بـ #المسجد_الحرام.https://t.co/3LS902xeEE#معا_محترزون pic.twitter.com/4y7pCCmpcK
— رئاسة شؤون الحرمين (@ReasahAlharmain) May 3, 2021
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3vwTKD8
0 comments: