Tuesday, May 4, 2021

کورونا کی روک تھام کے لیے طورخم سرحدی گزرگاہ پر آج سے آمدورفت معطل

کورونا کی روک تھام کے لیے طورخم سرحدی گزرگاہ پر آج سے آمدورفت معطل

عالمی وبا کورونا کی روک تھام کے لیے طورخم سرحدی گزرگاہ پر آج سے آمدورفت معطل کر دی گئی ہے۔

افغان شہریوں کے پاکستان میں داخلے پر آج سے 20 مئی تک پابندی عائد کی گئی ہے اور طورخم بارڈر پر صرف پاکستانی شہری ملک میں داخل ہو سکیں گے۔سرحدی گزرگاہ پر محکمہ صحت کا عملہ اور ایف سی اہلکاروں کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Rs2Zpu

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times