Saturday, May 1, 2021

یوم علیؑ کے موقع پر ہر قسم کے جلوس نکالنے پر پابندی

 یوم علیؑ کے موقع پر ہر قسم کے جلوس نکالنے پر پابندی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے یوم علیؑ کے موقع پر ہر قسم کے جلوس نکالنے پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔

این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یوم علیؑ کے موقع پر جلوسوں پر پابندی کورونا کیسز بڑھنے کے باعث لگائی گئی ہے، پابندی خاص طور پرشہری علاقوں میں کورونا کیسز بڑھنے کے باعث لگائی گئی  ہے۔ 

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق یوم علیؑ  کے موقع پر مجالس کے انعقاد کی اجازت ایس او پیز کے تحت ہو گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3nHhTUH

0 comments:

Popular Posts Khyber Times