Saturday, May 29, 2021

وزیر اعظم عمران خان کا اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی نیشنل کمانڈ اتھارٹی نیوکلئیر فیسیلٹی کا دورہ

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی نیشنل کمانڈ اتھارٹی نیوکلئیر فیسیلٹی کا دورہ کیا۔

اعلامیے کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔

وزیراعظم کو پاکستان اسٹریٹیجک پروگرام کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کیا گیاجبکہ وزیراعظم نے پاکستان اسٹریٹجک پروگرام سے منسلک سائنسدانوں اور دیگر عملے کی خدمات کو سراہا۔

وزیراعظم نے پاکستان کی جوہری صلاحیت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور قومی دفاع کی مضبوطی اور تحفظ کیلئے خدمات کو سراہا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/34w2AWk

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times