Saturday, May 29, 2021

ملک میں سونے کی قیمتوں نے چھوا آسماں، عوام کے لیے بری خبر آگئی

سونا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر میں 300 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12ہزار 100 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قدر 258 روپے بڑھ کر 96108 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 9 ڈالر اضافے سے 1904ڈالر فی اونس ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3oZlJt9

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times